عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 157860
جواب نمبر: 15786001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:360-297/sd=4/1439
اس آیت کی تفسیر کسی عالم سے معارف القرآن ، سورہٴ آل عمران، آیت نمبر: ۱۱۰سے سمجھ لیجیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
احتلام یا جماع کے بعد کیا ہم قرآنی آیات (آیت الکرسی) یا درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟
4603 مناظرمیرے ایک اہل حدیث دوست ایک بات کو بہت بیان کرتے ہیں کہ لوگ مسجدوں میں بیان کرتے ہیں، فضائل اعمال پڑھتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ کتنا اچھا ہو کہ سب ہر نماز کے بعد قرآن کی ایک دو آیتوں کا ترجمہ جو ترتیب سے ہو یعنی ایسا نہ ہو کہ آج کسی مضمون پر پڑھا کل کسی اور سورہ کی کوئی اور آیت کسی اور مضمون پر پڑھ لی بلکہ پہلی آیت سے آخری قرآن تک ترتیب سے پڑھیں تو کتنا اچھا ہو۔ وہ کہتے ہیں کہ قرآن اصل میں ہدایت ہے تو سب سے زیادہ اس کو پڑھنا چاہیے۔ حدیث بہت ضروری ہے لیکن قرآن کے بعد ہے۔ قرآن پڑھ کر حدیث پر بات کرنی چاہیے۔ کیوں کہ حدیث تو ضعیف بھی ہیں لیکن قرآن تو ضعیف نہیں ہے ، یہ مطالبہ کیسا ہے؟ اگر ہے تو کیوں نہیں ؟
3728 مناظرقبررستان كے گیٹ پر كوئی سورت لكھنا؟
3321 مناظرشراب
کب حرام ہوئی تھی، اور وہ کون سے صحابی تھے جو شراب کی حالت میں نماز بھول گئے
تھے؟
سورہ توبہ کی درمیان والی آیات بھی صرف اعوذ باللہ سے شروع کروں یا اعوذ باللہ اور بسم اللہ کے ساتھ شروع کروں؟
3007 مناظر