عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 157755
جواب نمبر: 157755
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:2124-484/L=4/1439
قرآن کی تلاوت مصحف میں دیکھ کر کرنا بہتر ہے تاہم موبائل میں بھی دیکھ کر قرآن شریف کی تلاوت کرنے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند