>> قرآن کریم
سوال نمبر: 156559
جواب نمبر: 15655901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:287-231/L=3/1439
جی ہاں! میت کو قرآن شریف پڑھ کر اس کا ثواب پہنچایا جا سکتا ہے۔ اختلف في وصول ثواب القراء ة للمیت فجمہور السلف والأئمة الثلاثة علی الوصول، وخالف في ذلک إمامنا الشافعي رحمہ اللہ (شرح الصدور لابن القیم: ۱/۳۰۲، دار المعرفة بیروت)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ختم قرآن کریم تراویح میں چندہ کرکے شیرینی تقسیم کرنا کیسا ہے؟
میں ساؤتھ کوریا میں ایک طالب علم ہوں۔ میرے دوسوالات ہیں۔ (۱) کیا ہم غیر مسلمیں کو قرآن کریم دے سکتے ہیں؟(۲) کیا ہم سیگریٹ پینے کے بعد وضو کئے بغیر نمازپڑھ سکتے ہیں؟
2553 مناظرعصر کے وقت میں نے قرآن پڑھا تو سجدہ بھی آگیا۔ تو کیا میں سجدہ اسی وقت کروں یا مغرب کے وقت کروں؟
2832 مناظر