عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 153660
جواب نمبر: 15366001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1307-1229/B=12/1438
حالت حیض میں عورت کے لیے قرآن کی تلاوت کرنا جائز نہیں، ایسی آیت جس میں دعائیہ مضمون ہے اس آیت کو دعا کے طور پر پڑھ سکتی ہے۔ اور حالت حیض میں مطلقاً دعا مانگنا درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كسی پر بیٹھ كر تلاوت كرنا كیسا ہے؟
5948 مناظرسورہ توبہ کی درمیان والی آیات بھی صرف اعوذ باللہ سے شروع کروں یا اعوذ باللہ اور بسم اللہ کے ساتھ شروع کروں؟
3017 مناظرتراویح میں ختم قرآن کے موقع پر امام اور مؤذن کو چندہ کرکے پیسہ دینا؟
4659 مناظرعشا كے بعد سورہٴ ملك پڑھنا تلاوت كے كافی ہے یا الگ سے قرآن پڑھنا ضروری ہے؟
5141 مناظراستاذ کی رہنمائی کے بغیر قرآن کا مطالعہ کرنا؟
9264 مناظرجیسا کہ آپ واقف ہیں کہ ان دنوں انٹر نیٹ پر فلیش قرآن موجود ہیں۔ کیا بغیر وضو کے کمپیوٹر کی اسکرین پر فلیش قرآن پڑھنا جائز ہے، صرف اس وقت جب میں اپنے کام کی میز پر ہوتا ہوں اور مجھے کچھ خالی وقت مل جاتا ہے؟ اگر میں گھر پر ہوتا ہوں یا مسجد میں ہوتاہوں اس کے بعد میں ضرور وضو کرتا ہوں، یہاں تک کہ اگر میں اپنے موبائل فون پر ہی قرآن پڑھتا ہوں۔ یہ سوال اس صورت کے بارے میں ہیجب میں وقت کی کمی کی وجہ سے وضو کرنے سے قاصر ہوتا ہوں، ورنہ بصورت دیگرمیں وہ وقت ای میل وغیرہ پڑھنے میں ضائع کروں گا۔ دوسرے یہ کہ کیا کمپیوٹر، موبائل فون، پی ڈی اے اسکرین وغیرہ کو بغیر وضو کے چھونا جائز ہوگا جس میں قرآنی آیات لکھی ہوئی ہوتی ہیں؟
3310 مناظرعلاج کے طور پر قرآنی آیت کا فلیتہ جلانا
5633 مناظر