• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 153480

    عنوان: تراویح میں قرآن پاک کی کچھ آیات چھوٹ گئیں ہیں تو کیا کیا جائے ؟

    سوال: تراویح میں قرآن پاک کی کچھ آیات چھوٹ گئیں ہیں تو کیا کیا جائے ؟

    جواب نمبر: 153480

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1238-1164/B=11/1438

    اگلی رکعت میں پہلے وہ چھوٹی ہوئی آیت یا آیات پڑھے پھر بعد میں جہاں سے پڑھنا ہے پڑھے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند