• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 151662

    عنوان: قرآن مجید کی تلاوت اگر سورة کے درمیان سے شروع کیا جائے تو بسم اللہ پڑھنا کیسا ہے ؟

    سوال: قرآن مجید کی تلاوت اگر سورة کے درمیان سے شروع کیا جائے تو بسم اللہ پڑھنا کیسا ہے ؟ صحیح یا غلط۔ شکریہ

    جواب نمبر: 151662

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 767-636/D=9/1438

    درمیان سورت سے تلاوت شروع کرنے کی شکل میں اعوذ باللہ کے ساتھ بسم اللہ پڑھنا ضروری نہیں ہے؛ لیکن پڑھ لے تو کوئی حرج نہیں بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند