• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 151489

    عنوان: کیا زوال کے وقت یعنی ۱۲/ بجے قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں؟

    سوال: (۱) کیا زوال کے وقت یعنی ۱۲/ بجے قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں؟ (۲) اذان کے وقت اگر کوئی لیٹا ہوا ہے یا ٹیک لگائے بیٹھا ہے تو کیا اسے اٹھ کر بیٹھنا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 151489

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 773-638/D=9/1438

    (۱) جی ہاں کرسکتے ہیں۔

    (۲) اگر بیماری یا تکلیف ہے تو لیٹے رہنے میں حرج نہیں ورنہ اٹھ کر بیٹھ جانا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند