• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 15045

    عنوان:

    غسل کرنا ضروری ہو تو کیا پانی سے کلی کرکے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    غسل کرنا ضروری ہو تو کیا پانی سے کلی کرکے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 15045

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1237=255tl

     

    غسل کرنا واجب ہو تو بغیر غسل کیے ہوئے صرف کلی کرکے قرآن شریف کی تلاوت کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند