عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 150219
جواب نمبر: 15021901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 685-661/N=7/1438
جی ہاں! تفسیر قرآن پر اجرت لے سکتے ہیں؛ کیوں کہ یہ بہ حکم وعظ ہے اور متاخرین فقہائے احناف نے بر بنائے ضرورت وعظ پر اجرت کی اجازت دی ہے ، اور فتوی اسی پر ہے (فتاوی دار العلوم دیوبند ۱۵: ۲۷۰، ۲۸۱،- ۲۸۳، ۳۰۷، سوال: ۳۱، ۵۸- ۶۱، ۱۱۰،مطبوعہ: مکتبہ دار العلوم دیوبند) ۔ ویفتی الیوم بصحتھا لتعلیم القرآن الخ (الدر المختار، کتاب الإجارة، باب الإجارة الفاسدة، ۹: ۷۶، ط: مکتبة زکریا دیوبند)، وزاد بعضھم الأذان والإقامة والوعظ (رد المحتار، ۹: ۷۶)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ریڈیو
یا کیسٹ پر قرآن کی تلاوت سننے سے ثواب ملتا ہے یا نہیں؟ اگر نہیں ملتاتو ریڈیو یا
کیسٹ پر گانے یا ٹی وی پر فلم دیکھنے یا سننے سے گناہ کیوں ملتا ہے؟ میں نے تحقیق
کی ہے لیکن واضح جواب نہیں ملا۔ برائے کرم واضح او رمفصل جواب اور حوالہ بھی پیش
کریں۔ جواب کا منتظر ہوں۔ میرے لیے خصوصی دعا کریں۔
ختم قرآن کریم تراویح میں چندہ کرکے شیرینی تقسیم کرنا کیسا ہے؟
اپنی خواہش وچاہت کو معبود بنانے كا كیا مطلب ہے؟
4119 مناظرغسل کرنا ضروری ہو تو کیا پانی سے کلی کرکے
قرآن پڑھ سکتے ہیں؟