عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 149878
جواب نمبر: 149878
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 883-786/L=7/1438
معارف القرآن موٴلف مفتی شفیع صاحب، آسان ترجمہ موٴلف مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم، ترجمہ شیخ الہند وغیرہ معتبر ومستند تفاسیر قرآن ہیں ان کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند