عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 148922
جواب نمبر: 14892230-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 648-569/H=6/1438
اگر ضرورت ہو اور اُس کو ختم کردیا جائے تو گنجائش ہے کچھ گناہ نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے ڈاکٹر ذاکر نائک کو پیس ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں یہ کہتے ہوئے سنا کہ قرآن کریم کو چھونے اور تلاوت کرنے کے لیے وضو ضروری نہیں ہی، لیکن اگر ہم قرآ ن چھونے سے پہلے وضو کرلیں تو یہ اچھا ہے۔ اس نے مزید کہا : قرآن چھونے اور تلاوت کرنے سے پہلے وضوکے ضروری ہونے کے بارے میں کہیں مذکور نہیں ہے۔ مجھی حدیث اور سنت کی روشنی سے اس ضمن میں علمائے کرام کی رائے بتائیں۔
3771 مناظرراجح قول کے مطابق اصحاب کہف کے کیا نام ہیں؟(۲)مختلف کتابوں میں اصحاب کہف کے مختلف نام کیوں مذکور ہیں؟ (۳)کیا اصحاب کہف کے نام اور ان ناموں کے فائدے حدیث میں مذکور ہیں؟
24885 مناظرمیر ی ماں کا انتقال ہوگیاہے اور میں رات کو ایصال ثواب کے لیے سورة تبارک پڑھتی ہوں، مجھے یہ زبانی یاد ہے۔ ماہورای کے ایام میں کیا میں یہی سورة یا کوئی دوسری سورة جو مجھے زبانی یاد ہو، پڑھ سکتی ہوں؟
2161 مناظرقرآنی آیات میں موكلات كا نام داخل كرنا
8091 مناظر