عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 147662
جواب نمبر: 14766201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 331-280/Sd=5/1438
سوا ل کا منشا کیا ہے؟ قرآن میں تو جہاد، نماز اور تعلیم تینوں کا ذکر ہے اور تینوں کی اپنی اپنی جگہ اہمیت ہے، عبادات کے درمیان تفاضل قائم کرنا صحیح نہیں ہے، کوئی بھی عبادت دوسری عبادت کی بدل نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سورہٴ یاسین میں امام مبین سے کیا مراد ہے؟
7026 مناظرتراویح اور وتر کے درمیان میں قرآن کی تفسیر کرنا کہاں تک جائز ہے؟ اس کو قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتائیں۔ بعض علماء حضرات اسے بدعت کہتے ہیں بعض اس کو جائز کہتے ہیں؟
2816 مناظركیا قرآن ایپ اسلام 360 سے ترجمے كے ساتھ تلاوت سن سكتے ہیں؟
5294 مناظر