عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 147573
جواب نمبر: 14757301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 381-365/B=5/1438
ایسے شخص کے لیے جو عالم نہ ہو قرآن کا ترجمہ وتفسیر کرنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جیسا کہ آپ واقف ہیں کہ ان دنوں انٹر نیٹ پر فلیش قرآن موجود ہیں۔ کیا بغیر وضو کے کمپیوٹر کی اسکرین پر فلیش قرآن پڑھنا جائز ہے، صرف اس وقت جب میں اپنے کام کی میز پر ہوتا ہوں اور مجھے کچھ خالی وقت مل جاتا ہے؟ اگر میں گھر پر ہوتا ہوں یا مسجد میں ہوتاہوں اس کے بعد میں ضرور وضو کرتا ہوں، یہاں تک کہ اگر میں اپنے موبائل فون پر ہی قرآن پڑھتا ہوں۔ یہ سوال اس صورت کے بارے میں ہیجب میں وقت کی کمی کی وجہ سے وضو کرنے سے قاصر ہوتا ہوں، ورنہ بصورت دیگرمیں وہ وقت ای میل وغیرہ پڑھنے میں ضائع کروں گا۔ دوسرے یہ کہ کیا کمپیوٹر، موبائل فون، پی ڈی اے اسکرین وغیرہ کو بغیر وضو کے چھونا جائز ہوگا جس میں قرآنی آیات لکھی ہوئی ہوتی ہیں؟
2517 مناظرحافظ اگر قرآن بھول جائے تو دوبارہ كس طرح یاد كرسكتا ہے؟
3243 مناظرسورہ یسین، سورہ واقعہ، سورہ مزمل کے فضائل بتادیجئے، کیوں کہ اہل حدیث حضرات سورہ یسین اور سورہ واقعہ کے متعلق روایت کو موضوع اور ضعیف کہتے ہیں۔
10416 مناظراس رمضان کو میں اپنی مسجد میں شروع ہی سے اعتکاف میں تھا ۔ ایک دن تقریباً تین بجے دوپہر کو میں سو گیا۔ اپنے خواب میں میں نے ایک سورت دیکھی جس کو میں نہیں جانتا ہوں ۔ سورت کے آخر میں دو آیتیں واضح تھیں میں نے ان کو پڑھنے کی کوشش کی میں لفظ لذی جانتاہوں لیکن الفاظ کی شروعات نہیں جانتا ہوں۔ میں نے پڑھنے کے لیے اپنی آنکھیں کھول دیں اور میں بیدار ہوگیا۔ برائے کرم آپ میری مدد کریں۔
1506 مناظر