• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 147308

    عنوان: منہ میں نسوار ركھ كر تلاوت كرنا؟

    سوال: اگر کسی کے منہ میں نسوار ہو تو قرآن کریم کی آیتیں بلا دیکھے تلاوت کر سکتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 147308

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 429-419/M=4/1438

    نسوار نشے کی چیز ہے اس کو منھ میں رکھ کر قرآن کریم کی تلاوت کرنا سخت بے ادبی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند