• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 13320

    عنوان:

    (۱) کمپیوٹر میں قرآن تلاوت کرنے کی کی بہت سافٹ ویر ملتا، سوال: اس سافٹ ویر میں تلاوت کرنے سے کیا دیکھ کر تلاوت کرنے کا ثواب ملتا ؟ نہ کہ حفظا کا ۔ (۲) TV Chenal میں اسلامی پروگرام دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 13320

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 925=925/م

    کمپیوٹر میں دیکھ کر تلاوت کرنے سے دیکھ کر تلاوت کا ثواب ملے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند