عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 11829
ہمارے علاقہ میں چند دین دار لوگوں کو اکٹھا کرکے گھروں میں ختم قرآن پاک کیا جاتاہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟
ہمارے علاقہ میں چند دین دار لوگوں کو اکٹھا کرکے گھروں میں ختم قرآن پاک کیا جاتاہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟
جواب نمبر: 1182901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 559=559/م
مروجہ اجتماعی قرآن خوانی مکروہ ہے، یہ مفاسد پر مشتمل ہے، مسلمانوں کو اس سے احتراز لازم ہے: یکرہ للقوم أن یقرأوا القرآن جملة الخ (عالمگیری)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میر ا سوال یہ ہے کہ قرآن پڑھتے ہوئے جو سجدے آتے ہیں، اگر ان کو ایک ایک کر کے کرناہو تو کیسے کریں گے؟ اور اگر سب اکٹھے کرنے ہوں تو کیسے کریں گے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
3281 مناظرمیرے ایک اہل حدیث دوست ایک بات کو بہت بیان کرتے ہیں کہ لوگ مسجدوں میں بیان کرتے ہیں، فضائل اعمال پڑھتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ کتنا اچھا ہو کہ سب ہر نماز کے بعد قرآن کی ایک دو آیتوں کا ترجمہ جو ترتیب سے ہو یعنی ایسا نہ ہو کہ آج کسی مضمون پر پڑھا کل کسی اور سورہ کی کوئی اور آیت کسی اور مضمون پر پڑھ لی بلکہ پہلی آیت سے آخری قرآن تک ترتیب سے پڑھیں تو کتنا اچھا ہو۔ وہ کہتے ہیں کہ قرآن اصل میں ہدایت ہے تو سب سے زیادہ اس کو پڑھنا چاہیے۔ حدیث بہت ضروری ہے لیکن قرآن کے بعد ہے۔ قرآن پڑھ کر حدیث پر بات کرنی چاہیے۔ کیوں کہ حدیث تو ضعیف بھی ہیں لیکن قرآن تو ضعیف نہیں ہے ، یہ مطالبہ کیسا ہے؟ اگر ہے تو کیوں نہیں ؟
3686 مناظرموبائل میں قرآن کریم کی کسی آیت کی رنگ ٹون لگانا
5380 مناظرقرآن پاک کا رسم اخط تبدیل کرنا
2089 مناظرسورہ التین کی آخری آیت الیس اللہ باحکم الحکمین کی تلاوت (نماز میں یا غیر نماز میں) کے آخر پر جو اعترافی کلمہ پڑھا جاتا ہے (بلی و انا علی ذلک شاہدین) اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یعنی (۱) کیا یہ پڑھنا فرض ہے؟ (۲) واجب ہے؟ (۳) سنت ہے؟ (۴) یا کہ صرف مستحب ہے؟ اگر واجب ہے تو (۱) پھر کسی کو یہ عربی کلمات یاد نہ ہوں تو اسے نماز کی حالت میں کسی دوسری زبان میں جواب دینا چاہیے (جیسے اردو میں یا پنجابی میں)؟ (۲) اور کیا اس طرح دوسری زبان میں جواب دینے سے نماز فاسد نہ ہوگی؟
4605 مناظر