• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 67858

    عنوان: تصوف میں” غوث “کیا ہے؟

    سوال: تصوف میں” غوث “کیا ہے؟

    جواب نمبر: 67858

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 958-1027/SN=11/1437

    صوفیائے کرام کی اصطلاح میں ”غوث“ ولایتِ الٰہی کا ایک درجہ ہے، اس درجے کا حامل شخص پوری دینا میں صرف ایک ہی ہوتا ہے، اس کی اہم خصوصیتوں میں سے یہ ہے کہ وہ ”مستجاب الدعوات“ ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کے لیے ”دلائل السلوک“ کا مطالعہ مفید ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند