متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 67340
جواب نمبر: 6734031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1075-1041/H=10/1437 مقامی کسی شیخ کامل کی طرف رجوع کریں وہ اس طالب علم کے تمام حالاتِ واقعیہ پر اچھی طرح غور خوض کرکے ارشاد فرما دیں گے کہ بیعت ٹھیک ہے یا فی الحال بیعت نہ کرنا ہی قرینِ مصلحت ہے؟ اگر طالب علم سے بالمشافہہ گفتگو کی ضرورت ہوگی تو اس میں بھی سہولت رہے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عرض يه هــ كه يهان إيك مكان مين زكر كى مجلس هوتي هـــ إيك صاحب كلمه شريف كو حصون مين تقسيم كركــ تلاوت كرتــ هين يعنى لاإله إلاالله ايك حصه بهر إلاالله بهر الله إسطره يه صاحب إيك مخصوص تعداد مين تلاوت كرتــ هين اور مجلس كــ شركاء إن هى الفاظ كو دهراتـــ هين غسيطرح بهر درود شريف كا بهى ورد هوتا هــ غس سلسله مين درج زيل سوالات كا جواب مطلوب هــ - كيا غسطرح زكر كرنا مسنون هــ يا بدعت هــ دلائل كيساتهــ جواب عنايت فرما كر مشكور فرمائين دوسرا سوال يه هــ كه ذكر شروع كرنــ ســ قبل اندهيرا كرديا جاتا هــ كيا ايسا كرنا درست هــ تيسرا سوال يه هــ كه جو صاحب ذكر كرواتــ هين وه معاملات كــ إعتبار ســ قابل إعتبار نهين هين انهون نــ والد كى وفات كــ بعد بهنونكى جائيداد بر دهوكه ســ اور زبردستى قبضه كيا هوا هــ اسكــ آمدنى كــ ذرائع بهى درست نهين هين تو كيا غيسا شخص غسطرح ذكر كى مجلس كرنيكا مجاز هــ جبكه يه شخص نه تو عالم هــ نه هي دين بر عمل كرنــ والا هــ جوابات ديكر ممنون فرمائين۔
1845 مناظررات میں زنا کے خیالات آتے ہیں، اس سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
10858 مناظرجناب مفتی صاحب آپ میرے اس سوال کاضرور جواب دیجئے بھت مشکل میں ھوںجناب مفتی صاحب میں بھت برا آدمی تھا۔یورپ کے ایک ملک میں رھتا تھا۔عبادات، صحیح عقاید ، اخلاق،صحیح معاملات سے دورتھا اللہ تعالی نے یک دم کایا پلٹ دیا ۔کچھ ھی دنوں میں۔ذکر کرنا،ذکر مٰین مزہ آنا،دنیا چھوڑنا،نماز،روزہ کی پابندی،اخرت کی فکر ،آاحسان،توکل،وغیرہ آگئ۔خوابیں کثرت سے صحیح آتیں۔ کیا بتاوں جی دنیا ھی بدل گئ۔عجیب معاملات ھونے لگے۔نہ کوئی پیر تھا نہ استاد۔بس دو کتابیں ھاتھ لگیں ایک معارف القرآن مفتی محمد شفیع صاحب کا ایک معرف الحدیث مولانا نعمانی صاحب کا۔جب بھی کوئی ضرورت کی چیز ھوتی تو تقریبا کھولتے ھی ان کتابون سے مل جاتی،جیسے کوئی اس کتاب سے بھی واقف ھو اور میرے موجودہ مسائل سے بھی اور وہ کھول کر دے۔۔دوسرے کتابوں سے بھی اس طرح ھوتھا۔اس میں میرے دینی رھنمائی کے ساتھ ساتھ مجھے بشارتیں اور کرنے کو چیزیں کھتا۔ مثلا اس سے مت ملو اور میں سمجھ جاتا کس سے،یہ کام مت کرو ، فلانا کام کرو اگر کروگے تو نقصان ھوگا، عذاب آئے گا اور مین سمجھ جاتا کہ کیا۔اب بھی ھوتھا ھے۔ مجھےطرح طرح کے حکم ملتے ھین کتابون سے بھی، اور جگھون سے بھی جیسے اخبار سڑکوں پر بورڈ وغیرہسے جیسے کوئی مجھ سے باتیں کر رھا ھو۔اب میں بھت تنگ آگیا ھوں پھلے مزہ آتا تھا اور اکیلا محسوس نہ کرتا تھا ۔دل پر بھوجھ بڑھ گیا ھے ۔بھت تکلیف ھوتی ھے۔خصوصا جب مجھ کو نہ کرنے پر عذاب کی وعید آتی ھے۔اللہ سے باتیں بھی کرتا ھوں۔ایک دن بولا یا رب میں اس سے تنگ آگیا ھون لکھا دیکھا کہ میں نے تو تم کو اس کے ذریعہ زندہ کیا۔دو شیخوں سے پوچھا کوئی خاص تسلی کن جواب نھیں ملا، اس لیے آپ سے پوچتا ھوں۔یہ کیا ھے، اور اس کے کرنے کے کام کے ساتھ کیا کرون،جبکہ میرے خیال میں نہ کرنے سے مصیبت میں مبتلا ھوتا ھوں۔میرا خیال قوی بلکہ نزدیک عقیدہ ھے کے یہ اللہ تعالی کرتے ھیں اور مجھ سے چاھتے ھین کہ یہ کام کروں۔اس کے علاوہ سینے سے آیتین، آشعار وغیرہ کی آواز بھی کبھی سنائی دیتا ھے ،میں نھیں پڑھتا پتہ نھیں کون پڑھتا ھے،اس میں بھی بشارتیں، آحکام وغیرہ ھوتے ھین۔
4429 مناظرمیں ممبئی شہر (انڈیا) میں رہتا ہوں۔ اور میرا گاؤں بجنور، کرت پور (یوپی) ہے۔ (۲) مجھے اپنے نفس کاتذکیہ کرنا ہے، اپنی اصلاح کرنی ہے، اوربیعت ہونا ہے۔ (۳) مجھے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ طریقہ کے بزرگ سے بیعت ہونا ہے۔ (۴) کیا آپ کی جانکاری میں دیوبند سے تعلق رکھنے والے، ممبئی یا بجنور میں رہنے والے کوئی نقشبندی بزرگ ہیں، جن سے میں اصلاحی تعلقات قائم کرسکتا ہوں؟ (۵) یا دیوبند کے ہی کسی نقشبندی بزرگ سے خط و کتابت کے ذریعہ میں اصلاحی تعلق قائم کرسکتا ہوں یا بیعت ہوسکتا ہوں؟ (۶) کیا آپ اس سلسلہ میں میری مدد کرسکتے ہیں؟ کیوں کہ میں ممبئی اور اپنے گاؤں کرت پور میں کسی بھی نقشبندی بزرگ کونہیں جانتا۔ (۷) میں نے حضرت ذو الفقار احمد نقشبندی کے بیانات انٹر نیٹ پر سنے ہیں اوران کی کتابیں بھی پڑھتا ہوں، میں نے ہر چند کوشش کی کہ میں کسی طرح ذو الفقار صاحب یا ان کے کسی خلیفہ سے اصلاحی تعلق قائم کرلوں، لیکن اللہ کی مدد شامل حال نہیں ہوئی۔ (۸) بہر حال آپ بزرگ سے گزارش ہے کہ آپ میری اللہ کے لیے مدد فرمائیں اور میری اصلاح کے لیے صحیح مشورہ دیں۔
3815 مناظر