متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 6342
تزکیہ نفس کا طریقہ کیا ہے؟ میں اللہ کا نیک بندہ بننا چاہتا ہوں۔
تزکیہ نفس کا طریقہ کیا ہے؟ میں اللہ کا نیک بندہ بننا چاہتا ہوں۔
جواب نمبر: 6342
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1253=1059/ ب
کسی معتمد شیخ طریقت کے ہاتھ پر بیعت ہوجائیں، پھر وہ آپ کو تزکیہٴ نفس کا طریقہ بتائیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند