متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 62869
جواب نمبر: 6286901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 214-199/N=3/1437-U مجھے ایسی آیات معلوم نہیں، البتہ آدمی کو اپنے ذہن ودماغ پر کسی وظیفہ میں یا پڑھنے لکھنے وغیرہ میں اتنا زیادہ زور نہیں ڈالنا چاہئے جو ناقابل برداشت ہو اور ذہن ودماغ کو نقصان پہنچے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں کچھ مسائل میں پھنسا ہوا ہوں، میں ایک صاحب کا مرید بھی ہوں۔ میں نے ان کے ہاتھ بیعت کی ہے، لیکن مجھے کوئی فائدہ نظر نہیں آرہاہے کہ میری مشکلات کیسے حل ہوں گی؟اب مجھے کیا کرنا چاہئے؟
2151 مناظرکشف کسے کہتے ہیں اور اس کا کیا حکم ہے؟
28835 مناظراللہ کی رحمت کے بھروسے روز گناہ کرنا ، اور روز اللہ سے معافی مانگنا ؟
12774 مناظرمحفل سماع منعقد كرنا كیسا ہے؟
9336 مناظرذکر خفی کی ابتدا کب ہوئی کیا سید محمد جونپوری نے اس کی ابتدا کی ، ہمارے ہندوستانی مہدوی کا کہنا ہے کہ سید محمد جونپوری کی بعثت کا مقصد ہی ذکر خفی کی وضاحت تھا اور طریقت کی تکمیل تھا اس کی وضاحت فرمائیں۔
7079 مناظرخصال باطنہ کا مرکز دل ہے یا دماغ؟
4091 مناظر