متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 62278
جواب نمبر: 6227801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 38-38/M=2/1437-U اپنی اصلاح کے لیے کسی پیر ومرشد متبع سنت صاحب نسبت بزرگ سے بیعت ہوجانا بہتر ہے۔ آپ تلاش میں رہیں اور معلومات کرتے رہیں، اللہ آپ کو ایسے شیخ سے ملادے جن سے خوب خوب روحانی فیض حاصل ہو، جن بزرگ سے عقیدت ہو اور ا ستفادہ آسان ہو ان سے بیعت ہوجانا اچھا ہے اور بیعت ہونے سے پہلے استخارہ کرلینا مناسب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت ! امام ابو حنیفہ امام ابویوسف کو درس کے دوران کیوں نہیں دیکھتے تھے ؟
5106 مناظرمراقبہ کی حقیقت، بیعت کے بغیر مراقبہ
9798 مناظر