• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 603983

    عنوان:

    کیا فنا فی شیخ شرک ہے ؟

    سوال:

    کیا فنا فی شیخ شرک ہے ؟

    جواب نمبر: 603983

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 766-517/SN=10/1442

     ”فنا فی الشیخ“ کا کیا مفہوم آپ کے ذہن میں ہے اس کی وضاحت کرکے دوبارہ استفتاء کرلیا جائے۔ اگر آپ نے اس سلسلے میں کسی کتاب میں کچھ پڑھا ہے تو ا س کا عکس بھی ارسال کریں، پھر ان شاء اللہ حکم شرعی تحریر کردیا جائے گا۔

    نوٹ:۔ ”تصوف“ کی اصطلاحات کی تشریح نیز متعلقہ مسائل کی توضیح کے موضع پر ”التکشف فی مہمّات التصوّف“ نیز ”شریعت و طریقت“ اچھی کتابیں ہیں، آپ ان کا مطالعہ کرلیں گے تو امید کہ آپ کا یہ سوال بھی حل ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند