• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 601459

    عنوان: مرشد كے انتقال كے بعد كسی اور شیخ سے رابطہ كرنا؟

    سوال:

    میرے مرشد کا انتقال ہو چکا ہے ، کیا اب میں دوسرے شیخ سے رابطہ کر سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 601459

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 299-205/SN=04/1442

     جی ہاں! کسی دوسرے متبع سنت شیخ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند