• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 601413

    عنوان: سلسلہ ادریسیہ کی کیا حقیقت ہے ؟ 

    سوال:

    میرا سوال ہے کہ سلسلہ ادریسیہ کی کیا حقیقت ہے ؟ کوئی مجبور کرے آپ کو ان سے جڑنے کے لیے تو کیا کیا جائے ؟

    جواب نمبر: 601413

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 384-266/B=04/1442

     سلسلہٴ نقشبندیہ ، چشتیہ، سہروردیہ، صابریہ تو معروف سلسلہ چلا آرہا ہے۔ لیکن ادریسیہ سلسلہ کون سے بزرگ کی طرف نسبت رکھتا ہے ہمارے علم میں نہیں۔ آپ وہیں اپنے یہاں کسی بزرگ سے معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند