• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 600933

    عنوان: پیر كے انتقال كے بعد دوسرے سے بیعت ہونا؟

    سوال:

    میرے والد صاحب پیر عزیز الرحمن ہزاروی نور اللہ مرقدہ کے بیعت ہیں لیکن ان کا انتقال ہو گیا ہے اور اب کیا وہ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم سے بیعت ہو سکتے ہیں یا پھر پیر عزیز الرحمن ہزاروی نور اللہ مرقدہ کے کسی خلیفہ سے ہی بیعت ہوں ؟

    جواب نمبر: 600933

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 292-226/B=03/1442

    کسی اور سے بیعت ہونے کی ضرورت نہیں۔ ان کے کسی خلیفہ سے اصلاحی تعلق قائم کرلیں اور ان ہی سے مشورہ لیتے رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند