متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 50331
جواب نمبر: 5033101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 186-186/M=2/1435-U خود کوگناہوں سے بچانے کے لیے پختہ عزم، مضبوط حوصلہ اور صبر وتحمل کی ضرورت ہے، گناہ کا داعیہ پیدا ہو تو خدائی عذاب کا تصور کریں، شادی نہیں ہوئی ہے تو شادی کرلیں اگر استطاعت نہیں ہے تو روزہ رکھا کریں، کسی متبع سنت صاحب نسبت بزرگ سے اصلاحی تعلق قائم کرکے مزید راہنمائی حاصل کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے غلط وسوسے آتے ہیں اس کا علاج بتائیں
مشت زنی سے کیسے چھٹکارہ حاصل کریں۔
9872 مناظرکشف کسے کہتے ہیں اور اس کا کیا حکم ہے؟
28099 مناظر