متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 24471
جواب نمبر: 24471
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1469=1144-8/1431
جی ہاں آپ کی بیعت قائم ہے۔ جو کچھ تسبیحات آپ کے مرشد نے بتائی ہیں اسی پر عمل کرتے رہیں۔ تجدید بیعت کے بجائے اگر کسی بزرگ کو اپنا مشیر بنالیں اور اس سے اصلاح لیتے رہیں تو بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند