• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 17812

    عنوان:

    نفسانی یعنی شہوانی خواہشات پر قابو کیسے پایا جاسکتاہے؟

    سوال:

    نفسانی یعنی شہوانی خواہشات پر قابو کیسے پایا جاسکتاہے؟

    جواب نمبر: 17812

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1778=1778-12/1430

     

    جو چیزیں خواہشات کو ابھارنے والی ہیں، مثلاً عریاں تصاویر دیکھنا، فحش ناول کا مطالعہ وغیرہ ان سے کلی اجتناب کیجیے، شادی نہ ہوئی ہو تو شادی کرلیجیے، کسی شیخ متبع سنت بزرگ سے اصلاحی تعلق قائم کرلیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند