متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 177519
جواب نمبر: 177519
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 701-680/M=08/1441
آیت میں جاھدوا (ھا) سے ہے (حا) سے نہیں ہے، حدود میں رہ کر دین و دنیا دونوں کے لئے محنت کی تاکید آئی ہے اس میں تفریق نہ کی جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند