متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 176720
جواب نمبر: 17672001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 760-576/H=06/1441
یہ کیفیات شریعت مطہرہ بلکہ تصوف میں بھی مطلوب نہیں ہیں غلبہٴ حال و بیخودی میں کبھی اتفاقاً کسی مرید سے اس کا صدور ہو جائے تو گناہ بھی نہیں؛ البتہ قصد و اختیار سے اس طرح کی کیفیات ظاہر کرنا ممنوع و مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پیر اور مرید كی تعریف؟
12326 مناظرمراقبہ کی حقیقت، بیعت کے بغیر مراقبہ
9789 مناظرتسبیح لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے، کیا یہ جلالی تسبیح ہے؟ کیا ہم اس کو بغیر کسی شیخ کی اجازت کے پڑھ سکتے ہیں یا ہمیں کسی شیخ سے اجازت لینی پڑے گی؟ شریعت کی اصطلاح میں اجازت سے کیا مراد ہے؟
3759 مناظراللہ سے قرب کا ذریعہ
10961 مناظرپاکستان میں مولانا شاہ سعید احمد رائے پوری صاحب جو ہیں کیا ان کا سلسلہ شاہ عبد الرحیم رائے پوری سے ہے؟ یہاں مولانا شاہ سعید احمد رائے پوری صا حب شاہ ولی اللہ اور ان کے سلسلے سے اچھاکام کررہے ہیں۔ براہ کرم، اپنی رائے بتائیں۔
4847 مناظر