• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 176148

    عنوان: تصوف میں لطیفہ جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟

    سوال: تصوف میں لطیفہ جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟ اور اس کے سالک کو کس طرح پتا چلے گا کہ لطیفہ جاری ہوا ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 176148

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:434-295/sd=6/1441

    ہمیں اس کا علم نہیں، مقامی معتبر دارالافتاء سے رجوع کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند