متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 168996
جواب نمبر: 168996
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:584-484/N=6/1440
اجازت یافتہ شخص، جن لوگوں کو اپنے ساتھ ذکر بالجہر کے لیے جمع کرتا ہے، وہ عام لوگ ہوتے ہیں یا اجازت یافتہ کے مریدین ومتوسلین ہی ہوتے ہیں؟ نیز وہ لوگ اجازت یافتہ کے ساتھ کس طرح ذکر بالجہر کرتے ہیں، یعنی: حاضرین اجازت یافتہ کی آواز میں آواز ملاکر ذکر بالجہر کرتے ہیں یا سب لوگ اپنا اپنا الگ ذکر کرتے ہیں؟
ان باتوں کی وضاحت کی جائے، اس کے بعد اصل سوال کا جواب دیا جائے گا إن شاء اللہ تعالی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند