• متفرقات >> تصوف

    سوال نمبر: 154947

    عنوان: میں کشف کے بارے میں پوری تفصیل سے جاننا چاہتا ہوں اور کشف کے لیے کوئی عمل بھی ؟

    سوال: (۱) حضرت، میں تصوف کے بارے میں تفصیل سے جاننا چاہتا ہوں او راس کی منزلوں کے بارے میں بھی کہ اس کی کیا حقیقت ہے؟ (۲) میں کشف کے بارے میں پوری تفصیل سے جاننا چاہتا ہوں اور کشف کے لیے کوئی عمل بھی ؟

    جواب نمبر: 154947

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 36-22/H=1/1439

    (۱، ۲) ”شریعت و طریقت کا تلازم“ ایک کتاب ہے اس کا مطالعہ کریں اور جہاں کوئی بات سمجھ میں نہ آئے اُس کو حضرت مولانا مفتی محمد سلمان صاحب منصور پوری مدظلہ العالی مفتی مدرسہ شاہی مراد آباد کی خدمت میں حاضر ہوکر سمجھ لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند