متفرقات >> تصوف
سوال نمبر: 153903
جواب نمبر: 15390331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1347-1325/M=12/1438
”قلندر“ اہل تصوف کی اصطلاح میں اس شخص کو کہا جاتا ہے جو اس دنیائے فانی میں آزاد زندگی گذارے اور نفس کو مداری کی طرح نچانے پر قادر ہو یعنی دنیا ومافیہا سے کوئی مطلب نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں تزکیہ نفس اور قلب کے لیے سلسلہ مجددیہ نقشبندیہ کا درود پڑھتاہوں، پچھلے کچھ دنوں سے ہمارے کچھ بھائیوں میں سے چند افراد اس درود کے پڑھنے والے پر اور درود شریف پڑھنے پر اعتراض کرتے ہیں ، کیا ان کا اعتراض کرنا جائزہے ؟ کیا ہم یہ درود پڑھ سکتے ہیں؟براہ کرم، اس درود شریف کے متعلق ہماری اصلاح کریں۔ درود شریف: ?اللہم صلی علی سیدنا محمد و الصلاة علیک و علیہ السلام?۔ (۲) کلمہ شریف کا ذکر، مراقبہ ، درود شریف کا ورد ، لو گ مسجد میں بیٹھ کر ذکر اور مراقبہ کرنے سے روکتے ہیں، کیا ان کا روکنا درست ہے؟کچھ افراد خانقاہی اصلا حی کے اس طر یقہ کو مسجد میں بیٹھ کر ذکراور مراقبہ کرنے کی مخالفت کرتے ہیں، ان کا یہ رویہ کیساہے ؟ (۳) کیا تبلیغی جماعت کے کام میں لگنے کے بعد کسی بھی شخص کو اپنے نفس اور قلب کی اصلاح /تزکیہ کے لیے کسی کامل فقیر سے تعلق قائم کرنے کے ضرورت ہے؟ (۴) نفس اور قلب کی پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے ظاہری اور باطنی بیماریوں کا مکمل علاج کہاں ہوتاہے؟ ان بیماریوں کا علاج کون لوگ کرتے ہیں۔برا ہ کرم، ہماری رہ نمائی فرمائیں۔
4854 مناظرآج کے دور میں کس شیخ سے بیعت کرنا مناسب ہے ؟
10275 مناظرکیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں خانقاہی نظام کا وجود تھا؟ اگر نہیں، تو خانقاہی نظام کب اور کیسے شروع ہوا؟ اور بیعت ہونے کے لیے کیسے بندے کا انتخاب کرنا چاہیے؟
4244 مناظراللہ کی رحمت کے بھروسے روز گناہ کرنا ، اور روز اللہ سے معافی مانگنا ؟
11815 مناظر