• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 62985

    عنوان: ندوة العلماء کے علماء کس مسلک سے تعلق رکھتے ہیں ؟ ،کیا وہ اہل سنت و الجماعت سے ہیں؟

    سوال: ندوة العلماء کے علماء کس مسلک سے تعلق رکھتے ہیں ؟ ،کیا وہ اہل سنت و الجماعت سے ہیں؟

    جواب نمبر: 62985

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 209-209/B=3/1437-U ندوة العلماء کے ذمہ دار علماء حنفی اور دیوبندی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں، اور وہ اہل سنت والجماعت میں سے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند