• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 603671

    عنوان: کیا فقہ جعفریہ کے امام کے پیچھے نماز یا نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟ 

    سوال:

    میرا تعلق فقہ حنفی سے ہے ،میرا سوال یہ ہے کہ کیا فقہ جعفریہ کے امام کے پیچھے نماز یا نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ ہم فقہ مالکی کی تقلید یا ان کے طریقے سے نماز کی ادائیگی کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 603671

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 832-616/H=07/1442

     (۱) نہ پڑھنا چاہئے کیونکہ جائز نہیں۔

    (۲) جب آپ کا تعلق فقہ حنفی سے ہے تو فقہ مالکی کی تقلید میں نماز اداء کرنے کی کچھ ضرورت نہیں پس ان کے طریقہ پر ادائیگی نہیں کرسکتے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند