عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
سوال نمبر: 56958
جواب نمبر: 5695801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 260-260/M=3/1436-U
جو غیرمقلد، تقلید کو شرک وبدعت سمجھتا ہے اور حنفیوں کو گالی دیتا ہے اور طہارت ونماز کے ضروری مسائل میں حنفی مذہب کی رعایت نہیں کرتا، ایسے غالی اورمتعصب امام کے پیچھے نماز نہ پڑھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی سنی امام جعفر صادق کا فقہ قبول کرے جیسے بنا ہاتھ باندھے نماز پڑھنا تو کیا وہ حق پر ہے؟ ابو حنیفہ اور امام جعفر میں سے کیا کسی کی بھی اتباع کرسکتے ہیں؟
4627 مناظراگر کوئی صحیح حدیث امام کے قول سے متصادم ہو تو کس پر عمل کریں گے؟
آپ کے اکثر سوالات کے جواب میں کچھ اس طرح کا لکھا ہوتا ہے کہ ?یہ حنفی مذہب سے ہے? یا بات حنفی مذہب کی ہے? یا ?شافعی مذہب کی? ، مذہب تو ایک ہی ہے یعنی اسلام۔ آپ کیوں اس کو حنفی مذہب کہتے ہیں، مسلک تو کہا جاسکتا ہے۔ جو مذہب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے وہ تو اسلام ہے ان کے بعد کوئی اپنے نام سے مذہب کا حوالہ یا مذہب کا نام کیسے رکھ سکتا ہے۔ میں حنفی مسلک تو مانتا ہوں اور اس پر عمل پیرا بھی ہوں لیکن آپ کے لکھے ہوئے سے شبہ میں پڑ جاتا ہوں اور کسی اور طرف جانے کو دل کرتا ہے جو اس چیز سے مبرا ہو۔ بے شک حنفی مسلک کی ہر بات سو فیصد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہے لیکن مذہب تو اسلام ہی کہنا چاہیے۔ برائے مہربانی تسلی بخش جواب دیں اور میری رہنمائی فرمائیں تاکہ میں بھٹکنے سے بچ سکوں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
4516 مناظرمو طا امام مالک زیادہ مستند اورجامع ہے، اورفقہی مسائل اس میں زیادہ ہیں یا مو طاامام محمد؟ (۲) کیا الفقہ الاکبر امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ کی لکھی ہوئی ہے؟ کیا یہ کتاب عقائد میں مستند ہے؟
غیرمقلد جو تقلید كو شرك سمجھتا ہو گمراہ ہے
7171 مناظر