• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 55535

    عنوان: تقلیدسے متعلق کتابوں کے نام بتائیں جسے پڑھ مجھے تقلید سمجھ میں آجائے ۔

    سوال: تقلیدسے متعلق کتابوں کے نام بتائیں جسے پڑھ مجھے تقلید سمجھ میں آجائے ۔

    جواب نمبر: 55535

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1716-1443/B=11/1435-U اس موضوع پر سب سے زیادہ جامع ومانع کتاب شیخ الحدیث حضرت مولانا سرفراز احمد صاحب پاکستان نے لکھی ہے اسے دیکھئے آپ کے تمام شبہات واشکالات حل ہوجائیں گے ، نام اس کا ”الکلام المفید فی اثبات التقلید“ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند