• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 5504

    عنوان:

    میرا ایک دوست جو کہ حنفی تھا اس کو حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کی رائے اور قیاس بہتر لگا، اور اس نے امام ابوحنیفہ کی تقلید ترک کردی اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کی تقیلد اختیار کرلی۔ کیا اس کا یہ عمل ٹھیک ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 5504

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 722/ ب= 607/ ب

    کیا آپ کے دوست قرآن کی تمام آیات پر اور تمام احادیث پر عبور رکھتے ہیں اور تمام احکام و مسائل اور ان کے دلائل سے واقفیت رکھتے ہیں؟

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند