عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
سوال نمبر: 53845
جواب نمبر: 5384529-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1165-775/L=10/1435-U غیر مقلدین اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ کے اکثر سوالات کے جواب میں کچھ اس طرح کا لکھا ہوتا ہے کہ ?یہ حنفی مذہب سے ہے? یا بات حنفی مذہب کی ہے? یا ?شافعی مذہب کی? ، مذہب تو ایک ہی ہے یعنی اسلام۔ آپ کیوں اس کو حنفی مذہب کہتے ہیں، مسلک تو کہا جاسکتا ہے۔ جو مذہب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے وہ تو اسلام ہے ان کے بعد کوئی اپنے نام سے مذہب کا حوالہ یا مذہب کا نام کیسے رکھ سکتا ہے۔ میں حنفی مسلک تو مانتا ہوں اور اس پر عمل پیرا بھی ہوں لیکن آپ کے لکھے ہوئے سے شبہ میں پڑ جاتا ہوں اور کسی اور طرف جانے کو دل کرتا ہے جو اس چیز سے مبرا ہو۔ بے شک حنفی مسلک کی ہر بات سو فیصد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہے لیکن مذہب تو اسلام ہی کہنا چاہیے۔ برائے مہربانی تسلی بخش جواب دیں اور میری رہنمائی فرمائیں تاکہ میں بھٹکنے سے بچ سکوں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
1607 مناظرمیں عرب متحدہ عرب امارات میں کام کرتا ہوں۔ یہاں پر شافعی مسلک چلتاہے ۔ اگر کسی وجہ سے میری پہلی فرض جماعت نکل جائے اور میرے ساتھ کچھ اورلوگ بھی ہوں، اوروہ جماعت کرنا چاہتے ہوں،نیز اس میں مجھے شریک ہونے کے لیے کہیں تو کیا میں شریک ہوجاؤں یا منع کردوں؟ اگر میں شافعی مسلک سے ہوں تو مجھے کیا کرنا چاہئے؟ (۲) حنفی اور شافعی مسلک کے فتوؤں میں کیا فرق ہے؟ اور کس کی تقلید کریں؟
3195 مناظراہل
حدیث سے ملنا جلنا، سلام میں پہل کرنا، سلام کا جواب دینا، مصافحہ کرنا، اگر ایک
ہاتھ سے وہ مصافحہ کرے تو ہم حنفی ان سے کیسے مصافحہ کریں؟ (۲)کیا ان لوگوں کو ہم حنفی
بننے کی دعوت دے سکتے ہیں، اور ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کو اور رفع یدین چھوڑنے
کو کہہ سکتے ہیں؟
میں ہندوستانی ہوں اور عمان میں کام کر رہا ہوں۔ تقلید کے سلسلے میں کچھ سوالات ہیں ۔ میں امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی تقلید کر تا ہوں، لیکن یہاں آنے کے بعد میرے کچھ احباب جو پہلے مقلدتھے اب وہ اپنے آپ کو صرف اہل حدیث کہتے ہیں۔ میں نے دارلعلوم دیوبند کی ویب سائٹ میں موجود فتوؤں کے حوالے سے انہیں سمجھانے کی کوشش کی مگربے سود۔براہ کرم، میرے ان سوالا ت کا جواب دیں۔ (۱) اماموں کی تقلید کیوں ضروری ہے؟ اس سلسلے میں قرآن وحدیث کے حوالے تحریر فرمائیں۔ (۲)صرف ایک ہی امام کی تقلید کیوں ضروری ہے؟ (۳)جب آپ کو صحیح احادیث مل جائیں تو پھر کسی امام کی تقلید ضروری کیوں؟ (۴)کیا امام بخاری ، امام مسلم، ابوداؤد ، ترمذی ، ابن ماجہ رحمہم اللہ بھی تقلید کرتے تھے؟ اگر ہا! تو کس امام کی؟(حوالہ کے ساتھ) ۔ (۵)کیا کسی امام نے اپنی تقلید کرنے کے لیے کہاہے؟ اگر ہاں! تو اس کی وضاحت کریں اور نہیں تو پھر تقلید کیوں کی جائے؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
4251 مناظرتقلید شخصی کو قرآن و سنت سے ثابت کیجیے۔ علمائے کرام کہتے ہیں کہ اگر ایک امام کی تقلید شروع کی تو بس اسی ایک ہی امام کی تقلید کی جائے۔ ایک امام کی تقلید فرض ہے۔ کیا آپ اس مسئلہ کو قرآن و سنت سے ثابت کرسکتے ہیں؟ مجھے بس آپ کی طرف سے جواب چاہیے نہ کہ کسی کتاب کا نام۔ کتابیں تو بہت ہیں، لیکن کسی کتاب میں کسی قرآن میں بھی کسی حدیث میں بھی یہ تقلید شخصی فرض ہے، ایسا نہیں لکھا ہوا ہے۔