عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
سوال نمبر: 26497
جواب نمبر: 2649701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1627=1173-11/1431
جی ہاں! ائمہ اربعہ میں سے کسی ایک امام کی تقلید ضروری ہے، تقلید کے ضروری ہونے کے لیے ”الکلام المفید فی اثبات التقلید“ کا مطالعہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آج کل مسلم نوجوان اسلامی فرقوں جیسے دیوبندی، بریلوی، اہل حدیث، دوسرے مسائل مثلا طریقہ نماز وغیرہ، کے سلسلے میں تذبذب کے شکار ہیں۔ براہ کرم، مجھے بتائیں کہ صحیح راستہ کونساہے؟ اور نماز کے طریقے کیا ہیں؟ فی الوقت میں اہل حدیث کے مطابق نماز پڑھ رہاہوں۔
742 مناظرکیا چار مذہب حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی کی اقتداء کرنا ضروری ہے؟ (۲) کیا میلاد النبی ﷺ منا سکتے ہیں؟ منا سکتے ہیں تو دلیل بتائیں، اور اگر نہیں منا سکتے تو بھی دلیل بتائیں؟ برائے کرم میرے اس سوال کا جواب ذرا جلدی دیں، مہربانی ہوگی۔
414 مناظرایک وہابی عالم کا کہناہے کہ دیوبندی ویسے تو کہتے ہیں کہ ہم صحابہ کرام کی راہ پر چلتے ہیں، لیکن عمل نہیں کرتے ہیں ۔ اگر صحابہ کرام کی راہ پرہیں تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کس کے مقلد تھے؟ اسی طرح حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہما کس کے مقلد تھے؟ اور ان کے امام اعظم کون تھے؟ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم یا امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ؟
580 مناظر