• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 26257

    عنوان: کیا ہر شخص کے لئے امام کی تقلید ضروری ہے؟

    سوال: کیا ہر شخص کے لئے امام کی تقلید ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 26257

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2369=852-10/1431

    ہروہ شخص کہ جس میں اوصاف وشرائط اجتہاد نہ ہوں اس کو بغیر تقلید اختیار کیے چارہٴ کار نہیں: کما لا یخفی علی من لہ عقل سلیم وفہم قلیل․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند