عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
سوال نمبر: 177095
جواب نمبر: 17709501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:685-597/sn=8/1441
تعمل الزوجة حسب مذہبہا والزوج حسب مذہبہ، ففی الصورة المسئول عنہا لاینتقض وضوء المرأة، أما الزوج فیعمل حسب مذہبہ ویسأل علماء المذہب الشافعی عمّا عرض لہ من النازلة وما سیعرض لہ من النوازل․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے یہ معلوم نہیں کہ چاروں اماموں کے درمیان کیا اختلاف ہے اور یہ کب شروع ہوا۔ (۱) میرے آبااور اجداد حنفی رہے ہیں تو کیا میرے لیے بھی حنفی ہونا ضروری ہے؟ (۲) دوسرے اماموں کے متبعین کے طریقے عمل کیاہیں کہ مجھے آپ کے مطابق اتباع نہیں کرنا نہیں چاہئے؟ (۳) کیا قرآن کریم کے علاوہ کوئی مستند کتاب ہے جس کا میں مطالعہ کروں تاکہ میرے شکوک کا ازالہ ہوسکے؟
4533 مناظرمیں ہندوستانی ہوں اور عمان میں کام کر رہا ہوں۔ تقلید کے سلسلے میں کچھ سوالات ہیں ۔ میں امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی تقلید کر تا ہوں، لیکن یہاں آنے کے بعد میرے کچھ احباب جو پہلے مقلدتھے اب وہ اپنے آپ کو صرف اہل حدیث کہتے ہیں۔ میں نے دارلعلوم دیوبند کی ویب سائٹ میں موجود فتوؤں کے حوالے سے انہیں سمجھانے کی کوشش کی مگربے سود۔براہ کرم، میرے ان سوالا ت کا جواب دیں۔ (۱) اماموں کی تقلید کیوں ضروری ہے؟ اس سلسلے میں قرآن وحدیث کے حوالے تحریر فرمائیں۔ (۲)صرف ایک ہی امام کی تقلید کیوں ضروری ہے؟ (۳)جب آپ کو صحیح احادیث مل جائیں تو پھر کسی امام کی تقلید ضروری کیوں؟ (۴)کیا امام بخاری ، امام مسلم، ابوداؤد ، ترمذی ، ابن ماجہ رحمہم اللہ بھی تقلید کرتے تھے؟ اگر ہا! تو کس امام کی؟(حوالہ کے ساتھ) ۔ (۵)کیا کسی امام نے اپنی تقلید کرنے کے لیے کہاہے؟ اگر ہاں! تو اس کی وضاحت کریں اور نہیں تو پھر تقلید کیوں کی جائے؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
5428 مناظرامام کعبہ اور خدام حرمین شریفین کس امام کے مقلد ہیں؟ اور کیا وہ تقلید کو شرک قرار دیتے ہیں؟
6262 مناظرغیر مقلدین کے سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا وہ مسلمان ہیں؟اگر نہیں تو کیوں؟
کیا کسی ایک امام کی تقلید ضروری ہے؟
4407 مناظراگر کوئی صحیح حدیث امام کے قول سے متصادم ہو تو کس پر عمل کریں گے؟
مسئلہ یہ ہے کہ ایک
لڑکے کو ایک لڑکی پسند ہے مگر اس لڑکے کی امی نے اس لڑکے کو صرف ایک مرتبہ دودھ
پلایا ہے۔ تو حنفی مسلک میں یہ نکاح حرام ہے جب کہ دوسرے مسلک میں گنجائش ہے خاص
کر اہل حدیث میں اس لیے مسلک بدلنے کا پوچھا ہے۔ برائے کرم آپ سے درخواست ہے کہ
مجھے جلد سے جلد جواب دیں، جتنی جلدی ممکن ہو۔ آپ کا خادم محمد حیدر۔حوالہ نیچے
درج ہے:
کیا کوئی شخص اپنا
مسلک، حنفی سے کسی دوسرے میں تبدیل کرسکتاہے؟ فتوی: 955=955/م حنفی مذہب چھوڑکر
دوسرے مذہب کو کیوں اختیار کرنا چاہتا ہے؟ ایسی کون سی ضرورت درپیش ہے؟از:وقار علی
غفرلہ13/6/1430الجواب صحیح:حبیب الرحمن، محمود حسن بلند شہری، فخر الاسلام مفتیانِ
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
میں
ایک حنفی اور تبلیغی ہوں۔میرا قلق یہ ہے کہ میں تقلید کے بارے میں آپ کی ویب
سائٹپر مختلف سوال و جواب کو پڑھا ہوں کیوں کہ میں یہاں سعودی عربیہ میں بہت سارے
غیر مقلدین کا سامنا کرتا ہوں، مجھ کو آ پ کی ویب سائٹ پر قابل اطمینان اور مکمل
جواب نہیں مل سکا جو کہ میں ان غیر مقلدین کو دے سکوں۔برائے کرم مجھ کو کچھ کتابوں
کے نام بتادیں جس کو میں پڑھ سکوں اور اس بات کو ثابت کرنے کے لیے استعمال کرسکوں
کہ حنفی غلط نہیں ہیں۔ آگے آپ سے درخواست ہے کہ آپ اپنے تمام جواب کو تفصیل سے دیں
صرف ایک یا دو لائن کا جواب نہ دیں اس سے غیر مقلدین کو دارالافتاء پر انگلی اٹھا
نے کا موقع ملتاہے۔ اللہ ہمیں ان کے فتنوں سے محفوظ رکھے۔آمین