عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
سوال نمبر: 176961
جواب نمبر: 17696101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 588-460/B=07/1441
بریلوی مکتب فکر کے لوگ اہل حق میں سے نہیں ہیں، اہل بدعت میں سے ہیں۔ اس موضوع پر بیشمار کتابیں موجود ہیں ان کا مطالعہ فرمائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مو طا امام مالک زیادہ مستند اورجامع ہے، اورفقہی مسائل اس میں زیادہ ہیں یا مو طاامام محمد؟ (۲) کیا الفقہ الاکبر امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ کی لکھی ہوئی ہے؟ کیا یہ کتاب عقائد میں مستند ہے؟
حنفی امام کے لئے شافعی مقتدی کی رعایت کرنا
15580 مناظرچاروں اماموں کے مسلک پر عمل کرنا؟
12435 مناظرمیں حنفی ہوں اور ایک دیوبندی مدرسہ میں حنفی عقاید کی کتابیں پڑھ رہا ہوں۔ آج کل اہل حدیث کے زبردست اثر ورسوخ کی وجہ سے میں کچھ سوالوں کے جواب چاہتاہوں ورنہ اہل حدیث ہوسکتاہوں۔میرے سوالات یہ ہیں: (۱) نماز پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ رفع یدین کے ساتھ یا بغیر رفع یدین کے؟ (۲) سورہ فاتحہ ایک دعا ہے اور قرآن کا حصہ ہے ۔ اگر آپ اسے نماز کے دروان نہیں پڑھیں گے تو آپ کی نمازنامکمل ہوگی، تو اس کا پڑھنا کیوں نہیں صحیح ہے جب کہ ہم ثنا ، رکوع اور سجدہ کی تسبیحات اور التحیات بھی پڑھتے ہیں؟ (۳) ظہر، مغرب ،عشا اور جمعہ میں نفل نمازکیوں پڑھتے ہیں اور اس کو نماز کاحصہ سمجھتے ہیں؟ جبکہ ثواب برابر ہے چاہے آپ اسے پڑھیں یانہ پڑھیں؟ میرے علم کے مطابق تمام سنت نمازیں بھی نوافل کی فہرست میں آتی ہیں۔ براہ کرم، مدلل اور مفصل جواب دیں تاکہ مجھے قلبی اطمینان حاصل ہو۔
2717 مناظرکیا غیر مقلد امام کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے؟
1593 مناظرجب مجھآ کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے تو میں جس سے جواب پوچھتا ہوں تو کہتا ہوں کہ مجھے قرآن و احادیث کی روشنی میں جواب دو، یعنی میں یہ نہیں کہتا کہ حنفی یا شافعی مذہب کی رو سے جواب دو، کیا یہ طریقہ صحیح ہے۔