• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 174782

    عنوان: تقلید مطلق کے بارے میں حافظ ابن حجر عسقلانی کی کیا رائے ہے؟

    سوال: تقلید مطلق کے بارے میں حافظ ابن حجر عسقلانی کی کیا رائے ہے؟حوالہ مطلوب ہے۔

    جواب نمبر: 174782

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:294-214/sn=3/1441

    حافظ ابن حجرتقلید شخصی پر کاربند تھے، وہ فروعی مسائل میں امام شافعیکے مقلد تھے، تقلید مطلق (تقلید غیر شخصی) کے بارے میں ان کے رائے کیا تھی، اس کی تفصیل نہیں مل سکی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند