• عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک

    سوال نمبر: 1618

    عنوان:

    میں شارجہ ، متحدہ عرب امارت میں رہتا ہوں۔ یہا ں طریقہٴ نماز مختلف ہے۔ اس صورتِ حال میں، میں کیا کروں؟ مجھے بہت پریشانی ہوتی ہے، کیا میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھوں یا نہیں ؟ براہ کرم جواب دیں۔

    سوال:

    میں شارجہ ، متحدہ عرب امارت میں رہتا ہوں۔ یہا ں طریقہٴ نماز مختلف ہے۔ اس صورتِ حال میں، میں کیا کروں؟ مجھے بہت پریشانی ہوتی ہے، کیا میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھوں یا نہیں ؟ براہ کرم جواب دیں۔

    جواب نمبر: 1618

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 448/ ل= 448/ ل

     

    وہاں کے لوگ کسی مسلک کے ماننے والے ہیں یا غیر مقلد ہیں؟ اور آپ مسلکا حنفی ہیں یا کسی اور مسلک کے پیروکار ہیں، اس کی وضاحت کرکے دوبارہ استفتاء ارسال فرمائیں ۔ ان شاء اللہ اس کے بعد جواب دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند