عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
سوال نمبر: 156954
جواب نمبر: 15695401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:378-472/B=5/1439
علامہ ابن تیمیہ کے وہ فقہی مسائل جو جمہور اہل سنت والجماعت سے ہٹے ہوئے ہیں وہ سب فتاوی ابن حجر ہیثمی میں موجود ہیں، آپ اس کتاب کو ملاحظہ فرمالیں۔ ان کے جوابات بھی اس میں موجود ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اہل
حدیث سے ملنا جلنا، سلام میں پہل کرنا، سلام کا جواب دینا، مصافحہ کرنا، اگر ایک
ہاتھ سے وہ مصافحہ کرے تو ہم حنفی ان سے کیسے مصافحہ کریں؟ (۲)کیا ان لوگوں کو ہم حنفی
بننے کی دعوت دے سکتے ہیں، اور ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کو اور رفع یدین چھوڑنے
کو کہہ سکتے ہیں؟
شرعی اعذار کے بغیر دوسرے امام کے مسلک پر عمل کرنا
5064 مناظرکیا
امام ابو حنیفہ
نے اپنی فقہ کے لیے زیادہ تر احادیث حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت
کی ہوئی لی ہیں؟
اگر کوئی صحیح حدیث امام کے قول سے متصادم ہو تو کس پر عمل کریں گے؟