• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 68744

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہر کہے کہ میں نے تیرے سے سارے رشتے ختم کرلیے جا اپنے گھ اسی وقت چلی جا تو کیا طلاق ہوگئی؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہر کہے کہ میں نے تیرے سے سارے رشتے ختم کرلیے جا اپنے گھ اسی وقت چلی جا تو کیا طلاق ہوگئی؟

    جواب نمبر: 68744

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 877-855/Sd=10/1437 اگر طلاق کی نیت سے مذکورہ جملہ کہا، تو اس سے طلاق بائن واقع ہوجائے گی اوراگر طلاق کی نیت نہ ہو تو اس سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند