معاشرت >> طلاق و خلع
سوال نمبر: 67439
جواب نمبر: 6743929-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 910-894/Sd=11/1437 وسوسہ کا علاج یہی ہے کہ اُس کی طرف دھیان ہی نہ دیا جائے، وسوسہ کے وقت ”لا حول ولا قوة الا باللہ“ پڑھ لیا جائے۔ طلاق کے متعلق محض سوچنے سے یا ذہن میں طلاق کا وسوسہ آنے سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیوی طلاق کی مانگ کرتی ہے اس وجہ سے کہ وہ جنسی تعلق کو پسند نہیں کرتی ہے، وہ اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتی ہے اوربچہ بھی نہیں چاہتی ہے (ہماری شادی کو چار سال ہوئے ہماری صرف ایک لڑکی ہے) وہ مجھے دوسری شادی کے لیے مجبور کرتی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا یہ وجہ طلاق کے لیے درست ہے؟ کیا میں اس سے شادی کے اخراجات کا مطالبہ کرسکتا ہوں؟ اس نے مجھ سے یہ بھی کہا کہ مہر مت ادا کرو۔
1788 مناظرایک مجلس میں تین طلاقوں کے متعلق ایک سوال کے جواب میں فرمایا ہے کہ ذاکر نائک گمراہ ہے اور دوسروں کو بھی گمراہ کرتا ہے، میرا سوال ہے کہ کیا ابن تیمیہ بھی گمراہ تھے۔
1772 مناظرمیرا نام نہاہے ، حنفی مسلک سے تعلق رکھتی ہوں۔ میر ی شادی تین سال پہلے ہوئی تھی۔ شادی کے بعد صرف چار مہینے سسرال میں رہی ، اس کے بعد میں میکے آگئی ۔ میں اس وقت میں حمل سے تھی۔ میرا بچہ اسپتال میں ضائع ہوگیا۔علاج بھی چلا، یہ با ت سب کو معلوم ہے۔ اس کے بعد میں سسرال واپس نہیں گئی۔ دوسال اورچھ مہینے سے میرا شوہر کے ساتھ کسی بھی طرح کا کوئی تعلق نہیں رہا ہے ، نہ جسمانی نہ پیسوں سے ، حتی کہ میں نے ان کودیکھا بھی نہیں۔ اب مجھے طلاق ہوگئی ہے ، کیا مجھ پر عدت واجب ہے؟ میں نے ایک عالم سے معلومات کی تھی تو مجھے بتایا گیا کہ حنفی مسلک کے مطابق اگر چار مہینے تک میاں بیوی ایک دوسرے سے الگ رہے تو طلاق ہوجاتی ہے ، تو کیا مجھے دوسال پہلے طلاق ہوگئی تھی؟ اگر ایسا ہے تو کیا میری عدت پوری ہوچکی؟ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔
2581 مناظرمیں
اپنی بیوی سے تنگ آکر اس کو تین بار طلاق کہہ دیا۔ اس وقت مجھ پر کیا ہوگیا تھا
پتہ نہیں اور میں جنابت کی حالت میں تھا۔ کیا طلاق ہوگئی اور اب آگے کیا کرنا چاہیے؟
برائے کرم جواب دیں۔
کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین ایک شوہر نے اپنی بیوی سے کہا طلاق طلاق لیکن تیسری بار میں اس کا منھ اس کی جٹھانی نے پکڑ لیا۔ اس مسئلہ پر جواب لکھیں۔
1897 مناظر