• معاشرت >> طلاق و خلع

    سوال نمبر: 66299

    عنوان: طلاق رجعی کب واقع ہوگی؟

    سوال: طلاق رجعی کب واقع ہوگی؟

    جواب نمبر: 66299

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 797-777/Sd=9/1437 صریح لفظوں میں ایک یا دو طلاق دی جائے، تو اس سے طلاق رجعی واقع ہوتی ہے، مثلا : کوئی اپنی بیوی سے یہ کہے کہ میں نے تمہیں طلاق دی ، تو یہ جملہ ایک یا دو بار کہنے سے طلاق رجعی واقع ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند